؞   بندی کلاں میں طلاق کے معاملہ کو لے کر قتل
۱۶ مئی/۲۰۱۶ کو پوسٹ کیا گیا
بندی کلاں (حوصلہ نیوز) : ایک بار میں تین طلاق کا مسئلہ جس طرح پورے ملک میں آج موضوع بحث بنا ہوا ہے اس کے حل کے لئے علماء کرام مختلف رائے رکھتے ہیں۔ تازہ واقعہ محمد آباد کے پا س بندی کلاں گاؤں کا ہے جہاں طلاق کے بعد پیدا ہوئے تنازعہ میں دو لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔
اطلاع کے مطابق بندی کلاں گاؤں کے رہنے والے ماسٹر زبیر کی صاحبزادی کا نکاح قریب چار سال پہلے بمہور کے رہنے والےعبدالہادی ولد نہال احمد کے ساتھ ہوا تھا ۔ تقریبا ایک سال پہلے لڑکے نے کسی وجہ سے لڑکی کو طلاق دے دی تھی ۔ بعد میں اس نے لڑکی سے رجوع کرنا چاہا لیکن مسلکی اختلاف ہونے کی وجہ سے جائز اور ناجائز کا مسئلہ بیچ میں حائل تھا۔
مئی 5 کو لڑکا لڑکی کے پاس گیا جو کہ ایک ا سکول میں ٹیچر تھی اور گھر والوں سے لڑکی کو وداع کرنے کے لئے کہا لیکن لڑکی کے گھر والوں نے انکار کردیا۔ اس پر لڑکے نے بندوق نکال کر گولی چلادی جس سے موقع پر ہی لڑکی کی موت واقع ہوگئی۔
لڑکے کے دو اور ساتھی تو فرار ہوگئے جبکہ بھاگتے ہوۓ گاؤں والوں نے لڑکے کو دبوچ لیا اور لاٹھی ڈنڈے اور پھاؤڑے سے مار کر ہلاک کردیا۔ دونوں کی ایک تین سالہ بچی بھی

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.